کوہلو،مین بازارا میں موبائل کی دکان میں ڈکیتی

پیر 19 جون 2017 16:28

کوہلو،مین بازارا میں موبائل کی دکان میں ڈکیتی
کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) ضلع کوہلو میں گزشتہ رات چور مین بازار میں موبائل کی دوکان کے تالے توڑ کر کئی قیمتی موبائل اپنے ساتھ لے اڑے جن کی قیمت ہزاروں روپے بنتی ہے ایک ماہ کے اندر ضلع میں چوری کے معتدد واقعات رونما ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :