نارنگ منڈی ،پراسرارطورپر ہلاک شخص کی نعش شناخت نہ ہونے کے باعث امانتاً سپردخاک

پیر 19 جون 2017 16:28

نارنگ منڈی ،پراسرارطورپر ہلاک شخص کی نعش شناخت نہ ہونے کے باعث امانتاً ..
نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) نارنگ منڈی پولیس نے نواحی علاقہ نارنگ موڑ کے کھیتوںسے پراسرارطورپر ہلاک ہونے والے 35سالہ شخص کی نعش شناخت نہ ہونے کے باعث امانتاً سپردخاک کردی ہے ۔

(جاری ہے)

متوفی کون تھاکہاںکارہنے والاتھا کیا یہ واقعی نشہ کی حالت میں ہلاک ہوا یا اسے ہلاک کیاگیا پراسرارہلاکت کے متعلق نارنگ منڈی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :