عمران خان نے تحریک انصاف کو لوٹا فیکٹری بنا دیا ہے، تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوٹے انتخابات میں ناکام ہوں گے،
جنوری سے چلنے والے کیس کا عمران خان نے ابھی تک جواب نہیں دیا،بانی رکن اکبر ایس بابر
پیر 19 جون 2017 16:04
(جاری ہے)
اکبر ایس بابر نے کہا کہ انصاف اور احتساب سے چور بھاگتا ہے ایماندار نہیں، عمران خان کے خلاف تحقیقات سے بہت سے انکشافات ہوں گے، تحریک انصاف کے کارکنوں نے انٹرا پارٹی انتخابات مسترد کر دیئے ہیں، انٹرا پارٹی الیکشن میں 27 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز میں سے صرف اڑھائی لاکھ ووٹرز نے ووٹ ڈالے، عمران خان نے تحریک انصاف کو لوٹا گروپ بنا دیا ہے، لوٹوں کی وجہ سے ووٹرز نے انٹرا پارٹی الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے لوٹے الیکشن میں مسترد ہوں گے۔ تحریک انصاف جس مقصد کیلئے بنائی گئی تھی اس سے وہ ہٹ چکی ہے، ہم امیدوار سامنے لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.