سابق وزیر داخلہ رحمن ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

پیر 19 جون 2017 16:03

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک وطن واپس پہنچ گئے۔ وہ 23 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

(جاری ہے)

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک اپنا غیر ملکی دورہ مختصر کرکے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات وطن واپس پہنچے۔