اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پیر 19 جون 2017 16:03

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی پاکستان کرکٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے قوم کو سرخرو کر دیا۔

(جاری ہے)

اپنے مبارکباد کے پیغام میں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل مقابلہ جیتنے پر ملیحہ لودھی نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستانی ٹیم نے قوم کو سرخرو کر دیا۔