پرویزالٰہی نے محمد اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر مقرر کر دیا

پیر 19 جون 2017 15:28

پرویزالٰہی نے محمد اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کا نائب صدر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر سینئر مسلم لیگی رہنمائوں سابق ایم این اے میاں منیر، چودھری محمد اشفاق وڑائچ، چودھری اعظم وڑائچ اور چودھری محفوظ وڑائچ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چودھری پرویزالٰہی نے چودھری اشفاق وڑائچ کو پاکستان مسلم لیگ لاہور کے نائب صدر کا نوٹیفکیشن دیا اور پارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے رہنمائی کی۔

متعلقہ عنوان :