سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

پیر 19 جون 2017 14:37

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل منگل کو دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر روبینہ خالد کریںگے ۔اجلاس میں خواتین کے کام کرنے والی جگہ پر چیمبرز کی تعمیر کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پر غور کیاجائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائیں جائیں گے

متعلقہ عنوان :