عوام کا ریلوے پر اعتماد بحال ہو گیا ہیعید پر ریلوے پانچ لاکھ سے زائد مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی،خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹ

پیر 19 جون 2017 13:56

عوام کا ریلوے پر اعتماد بحال ہو گیا ہیعید پر ریلوے پانچ لاکھ سے زائد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عید پر ریلوے پانچ لاکھ سے زائد مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرے گی عوام کا ریلوے پر اعتماد بحال ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنا پیغام دیتے ہوئے کیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاکہ اس عید پر ریلوے پر پانچ لاکھ سے زائد مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی اس بات سے یہ واضح ہو گئی ہے کہ عوام کا ریلوے پر اعتماد بحال ہو گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :