ملیحہ لودھی اور بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد ا لباسط کی قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرنے پر مبارکباد

پیر 19 جون 2017 13:46

ملیحہ لودھی اور بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد ا لباسط کی قومی کرکٹ ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے قوم کو سرخرو کردیا ، بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کی بھی قومی ٹیم کو مبارکباد ۔

(جاری ہے)

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل مقابلہ جیتنے پر ملیحہ لودھی نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستانی ٹیم نے قوم کو سرخرو کردیا ۔دوسری طرف بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :