راولپنڈی، ٹریفک وارڈن کو گولی مارنے والا ملزم گرفتار

پیر 19 جون 2017 13:44

راولپنڈی، ٹریفک وارڈن کو گولی مارنے والا  ملزم گرفتار
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) پولیس نے ٹریفک وارڈن کو گولی مارنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ زرائع کے مطابق راولپنڈی میں ایک ٹریفک وارڈن کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ 19 رمضان المبارک کو صبح سحری کے بعد نامعلوم ون وہیلرز نے ٹریفک وارڈن سہیل شہزاد کو سکستھ روڈ کے قریب فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا، جو ابھی تک آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :