پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ،بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافروں ..
تازہ ترین : 1
پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ،بے نظیر ائیر پورٹ ..

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی ،بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج اور انتظامیہ کے خلاف نعرے با، 2افراد گرفتار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2017ء) پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی،جس پر 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان ریاض چھوڑ آئی۔مسافروں نے بے نظیر ائیر پورٹ پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔اس موقع پر مسافروں نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جس پر 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:44:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں