تھائی لینڈ دارالحکومت میں بم دھماکہ پانچ فوجی ہلاک

پیر 19 جون 2017 13:34

تھائی لینڈ دارالحکومت میں بم دھماکہ پانچ فوجی ہلاک
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے کے باعث پانچ جوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ہے۔