رحمان ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

پیر 19 جون 2017 12:52

رحمان ملک وطن واپس پہنچ گئے، 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک دورہ برطانیہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے،رحمان ملک 23جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اپنا دورہ برطانیہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔رحمان ملک 23جون کو پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :