اگر گولن حملے کے اقدام میں شامل تھا تو سی آئی اے کا اس سے بے خبر ہونا ناممکن ہے،پیوٹن
پیر 19 جون 2017 12:41
(جاری ہے)
انٹرویو میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پیوٹن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان نے میرے ساتھ ، حملے کے اقدام میں امریکہ کا ہاتھ ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں ،کوئی بات نہیں کی۔
پیوٹن نے کہا کہ اگرچہ اس بارے میں مجھے کچھ معلوم نہیں لیکن اگر فیتو دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ فتح اللہ گولن کا حملے کے اقدام میں شامل ہونا درست ہے تو امریکہ کی خفیہ ایجنسی کا اس سے باخبر نہ ہونا ناممکن ہے۔ترکی کے ضلع آدانا کی انجیرلک ائیر بیس کے بارے میں بات کرتے ہوئے پوٹن نے کہاکہ امریکی فوجیوں ، انجیرلک ائیر بیس پر متعین اور حملے کے اقدام میں شرکت کرنے والے فوجیوں کا ایک حصہ بھی وہاں موجود تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.