قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو ہو گا

پیر 19 جون 2017 11:34

قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل منگل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی انکوائری کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر میاں عبدالمنان کریں گے۔ اجلاس میں اجلاس پی سی دی اے کے مالی سال 2010-11ء کے آڈٹ اعتراضات کاجائزہ لیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :