سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل منگل کو ہوگا

پیر 19 جون 2017 11:34

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل منگل کو ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی سب کمیٹی کااجلاس کل منگل کو دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر روبینہ خالد کریںگے ۔اجلاس میں خواتین کے کام کرنے والی جگہ پر چیمبرز کی تعمیر کے حوالے سے کمیٹی کی سفارشات پر غور کیاجائے گا جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائیں جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :