آپریشن رد الفساد; کھاریاں کے نواحی علاقہ میں سرچ آپریشن ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 19 جون 2017 11:18

آپریشن رد الفساد; کھاریاں کے نواحی علاقہ میں سرچ آپریشن ۔ آئی ایس پی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جون 2017ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق کھاریاں اور سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ جات میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ کارروائی کے نتیجے میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ نواحی علاقہ جات میں کارروائی آپریشن رد الفساد کے تحت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :