مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر رانا محمد طفیل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 19 جون 2017 00:20

کوئٹہ۔18جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) پشتونخوامیپ کے پریس ریلیز میں سینئر صحافی اور مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر رانا محمد طفیل کی والدہ ماجدہ کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو اپنے جوار حمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر جمیل کریں۔