میر واعظ عمر فاروق کی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد

اتوار 18 جون 2017 23:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چئیرمین میر واعظ عمر فاروق نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر طرف آتشبازی سے عید سے پہلے عید کا سماں ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اوول میں فائنل میں بھارت کے خلاف اوول کے میدان میں تاریخ ساز فتح پر اپنے ٹیوٹ پیغام میں کہا ہے کہ یہاں ہر طرف آتشبازی اور عید سے پہلے عید کا سماں ہے۔ آج کے دن ٹیم پاکستان بازی لے گئی، انہوں نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :