ملالہ یوسف زئی کی پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد

اتوار 18 جون 2017 23:01

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ بھارت کے خلاف میچ پاکستانی ٹیم نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے انہوںنے کہاکہ ہمیں پاکستانی ٹیم پر فخر ہے ۔

متعلقہ عنوان :