میر واعظ عمر فاروق کا آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار

پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہورہی ہے ،ْحریت رہنما کا بیان

اتوار 18 جون 2017 23:00

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء) کشمیری حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی جیت پر عید سے پہلے عید محسوس ہورہی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ پاکستان کی کامیابی پر کشمیربھر میں ہر جانب آتشبازی کا مظاہرہ ہورہاہے