آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کا فائنل ،رمیض راجہ کی پیش گوئی درست ثابت

اتوار 18 جون 2017 22:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2017ء) کرکٹ کے راجہ رمیز راجہ کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں کمنٹیٹرز کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کہ کونسی ٹیم کا فائنل تک رسائی حاصل کرپائے گی اور چیمپیئن بنے گی تو سب ہی کمنٹٹیٹر نے اپنی ٹیمیں منتخب کیس تاہم کرکٹ کے راجہ نے اپنی پیش گوئی کے دوران کہا تھا کہ وہ پاک بھارت کو فائنل میچ میں ٹرافی کی جنگ لڑتے دیکھتے ہیں اور پاکستان آئی سی سی 2017چیمپیئن ٹرافی کا فائنل میچ جیتے گا جو گزشتہ روز اوول کے میدان پر سچ ثابت ہوئی۔۔۔۔حسن رضا

متعلقہ عنوان :