وزیر اعظم محمد نواز شر یف اور اُن کی فیملی جے آ ئی ٹی سے سر خرو ہوگی‘ پروپیگنڈے کرنے والے سونامی میں بہہ جائیں گے‘ بابر نواز

اتوار 18 جون 2017 21:51

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) قو می اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے انسا نی حقوق کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی با بر نوا ز خا ن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شر یف اور اُن کی فیملی جے آ ئی ٹی سے سر خرو ہوگی‘ بے بنیاد اور من گھڑ ت پر وپیگنڈ ے کر نے وا لے خود اپنی سو نا می میں بہہ جا ئیں گے۔ وز یر اعظم محمد نوا ز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گا مز ن ہے‘ تر قی کے دشمن عنا صروں سے ملک میں بڑ ھنے وا لی خو شحا لی کا سفر ہضم نہیں ہو رہا اور وہ کسی بھی طر ح وزیر اعظم کو عوا می خد مت سے دور کر نا چا ہتے ہیںلیکن وہ بھو ل گئے ہیں کہ عوا م کو جھو ٹی تقر یرو ں اور سہا نے خوا بو ں سے اب بیوقوف نہیں بنا یا جا سکتا ۔

وزیر اعظم نواز شر یف نے ضمنی الیکشن کے دورا ن ہر ی پورکے عوا م سے کیے گئے وعدو ں کو عملی جا مہ پہنا یا اور آ ج ضلع ہر ی پور میں 14ارب کی لا گت سے گیس فرا ہمی کا منصو بہ جا ری ہے جس سے ہر ی پور کی کثیرآ با دی مستفید ہو گی ۔

(جاری ہے)

وہ ہر ی پور پر یس کلب میں شہید صحا فی بخشیش الہی کی تعز یت کے مو قع پر میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہو ں نے کہا کہ صحا فت ملک کا چو تھا ستو ن ہے اور صحا فی برا دری نے ملک کے لیے بے پنا ہ قر با نیا ں دی ہیں۔ صحا فی بخشیش الہی کا قتل پوری انسا نیت کا قتل ہے جس پر انتہا ئی دکھ اور افسوس ہوا ہے اور اس غم کی گھڑ ی میں ہم ہر طر ح سے ہر ی پور پر یس کلب اور بخشیش شہید کے خا ندا ن کے سا تھ ہیں اور اُنہیں کسی صورت تنہا نہیں چھو ڑا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :