ڈاکٹر عاصم کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس
اتوار 18 جون 2017 19:00
(جاری ہے)
اجلاس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 64 ویں سالگرہ کو منانے کے لئے حکمت عملی طے کی گئی اور طے کیا گیا کہ پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا مرکزی پروگرام21جون شام 5 بجے بروز بدھ پیپلز سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا جہاں پارٹی کے مرکزی صوبائی اور ڈویژنل قائدین خطاب فرمائیں گے اور 64 پونڈ وزنی کیک کاٹا جائے گا۔
اس کے بعد یہ سلسلہ پورے ہفتے ہر ڈسٹرکٹ کی سطح پر جاری رکھا جائے گا اور عید کے بعد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد پر سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عاصم، راجہ رزاق، شہلا رضا، مرزا مقبول، سردار خان، ذوالفقار قائم خانی، عابد ستی، آصف خان، شکیل چوہدری، خالد لطیف، نوید بھٹی، لطیف آرائیں، اقبال ساند، ظفر صدیقی، خلیل ہوت، جاوید شیخ، لیاقت آسکانی، ساجد جوکھیو، دل محمد، کرم اللہ وقاصی، اصغر آرائیں، علی احمد جان، شہزاد مجید، جانی میمن، محمد آصف اوروقاص شوکت نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.