پی ایس 114 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے امیدوار کامران ٹیسوری کی رابطہ مہم زور و شور سے جاری
اتوار 18 جون 2017 18:01
(جاری ہے)
اس موقع پر حلقہ کی عوام سے گفتگو کرتے ہوئے حق پرست امیدوار برائے پی ایس 114 کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایم کیوایم (پاکستان) عوام کے درمیان رہ کران کی بلاتفریق رنگ ونسل اورزبان خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا مقصد اس حلقے کی عوام کی خدمت کرناہے اور مجھے یقین ہے کہ پی ایس 114 کی حق پرست عوام پتنگ پر اپنی اعتماد کی مہر ثبت کرکے ایک بار پھر ثابت کردیں گے کہ وہ معماران وطن کے ساتھ ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے حلقہ کے عوام میں انتخابی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.