تیز رفتارویگن کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

اتوار 18 جون 2017 17:40

دیپالپور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) تیز رفتارویگن کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 14/1-ALکا رہائشی 20سالہ مودی ولد محمد عاشق موٹرسائیکل پر جیٹی روڑ پر جارہا تھا کہ تیز رفتارویگن نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے 20سالہ مودی ولد محمد عاشق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :