لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 18 جون 2017 17:40

چیچہ وطنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء)لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا،پولیس کے مطابق گائوں 21/11-Lمیں مسجد کے لائوڈ سپیکر پر تقریر کرنے پر آصف علی اور چک 111/7-Rمیں مسجد کے لائوڈ سپیکر پر اعلانات کرنے پر حافظ محمدایوب کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔