بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان،ملک ریاض کاجیت پرفخرکوکراچی میں پلاٹ دینےکااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 جون 2017 17:12

بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان،ملک ریاض کاجیت پرفخرکوکراچی میں پلاٹ دینےکااعلان
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔18جون2017ء) : بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹوملک ریاض نے جیت پرفخرکو کراچی میں پلاٹ دینے کااعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹوبحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبلے بازفخرکی بھارت کیخلاف میچ میں شاندارسنچری پرخراج تحسین پیش کیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اعلان کیاکہ پاکستان کی جیت پرفخرکوبحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک پلاٹ تحفہ میں دیاجائے گا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان، فخرزمان آپ پرفخرہے۔

متعلقہ عنوان :