تربیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1442.22فٹ ہوگئی ، بجلی کی پیداوار2450میگا وا ٹ تک پہنچ گئی

اتوار 18 جون 2017 17:10

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) تربیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1442.22فٹ ہوگئی ۔ بجلی کی پیداوار2450میگا وا ٹ تک پہنچ گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1442.22فٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیم میں پا نی کی آ مد158200اور اخرا ج 183400کیو سک تک ریکار ڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تر بیلا ڈیم کے تما م 14پیداوار ی یو نٹ کا م کر رہے ہیں جن سے بجلی کی پیدا وا ر2450میگا وا ٹ ہے ۔تربیلا ڈیم ذرائع کے مطا بق آ ئندہ چند روز میں پا نی کی آ مد اور اخرا ج میں اضا فہ کے باعث تر بیلا ڈیم کی پیداوا ری صلا حیت میں مز ید اضا فہ ہو گا جس سے ملک بھر میں بجلی کے شا ٹ فا ل میں کمی آ نے کا امکا ن ہے ۔

متعلقہ عنوان :