نیو مری پتریا ٹا چئر لفٹ کیبل کا ر سیا حو ں کو ہر ممکن سہو لیا ت میسر کی جا رہی ہیں،منیجر پنجا ب ٹو ریزم محسن فضل

اتوار 18 جون 2017 17:10

مری ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) نیو مری پتریا ٹا چئر لفٹ کیبل کا ر سیا حو ں کو ہر ممکن سیر تفر یح سہو لیا ت میسر کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

منیجر پنجا ب ٹو ریزم محسن فضل نے میڈ یا کے نما ئندو ںسے کہا کہ پنجا ب حکو مت نے کثیر فنڈ مہیا کر تے ہو ئے نیو مر ی پتریا ٹا چئر لفٹ کو جدید نظام سے آرا ستہ کر تے ہو ئے اقدا ما ت اُٹھا ئے اور یہا ں ملک بھر سے آنے وا لے سیا ح بہتر سہو لتیں میسر آ نے سے مطمئن ہیں اور سیا حوں کی بڑ ی تعدا د یہا ں کا رخ کئے ہو ئے ہے جس کی بد و لت یہا ں کے کا رو با ر میں مزید اضا فہ ہو گا اور لو گو ں کو رو زگا ر میسر آئے گا ٹو رزم کو فر و غ ملے گا ۔

اس مو قع پر TDCP دیگر افسرا ن اور اہلکا ر بھی مو جو د تھے انھو ں نے کہا کہ نیو مری پتر یا ٹا سیا حتی مقا م کا معتدل مو سم ہلکی با رش ژا لہ با ری گرمیو ں کے اس مو سم میں سیا حو ں کے لئے کشش کا با عث ہے۔

متعلقہ عنوان :