فیصل آباد:گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کرلی

اتوار 18 جون 2017 16:10

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جون2017ء) گھریلو حالات نے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کرلی ‘آن لائن کے مطابق پچیس سالہ انور بی بی زوجہ مصطفی چک نمبر 238ج ب بھوانہ چنیوٹ کی رہائشی خاتون کااپنے گھر میںمعمولی باتوں پر اکثر جھگڑا رہتا تھا متاثرہ خاتون کا گھرمیں مالی معاملات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اپنے خاوند کیساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھاجسکی باء پر اس نے سپرے پی لی جسے کو حالت غیر ہ ونے پر گھر والوں نے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا جہاں میڈیکل ایمرجنسی میں ڈاکٹروں نے متوفیہ کو بچانے کی بھر پور کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :