لیلیٰ زبیری نے عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

اتوار 18 جون 2017 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2017ء) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے عید الفطر کیلئے نجی ٹی وی چینل کے شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

شو میں میزبان احسن خان نے سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری سے ان کی زندگی اور شوبز کے حوالے سے سوالات پوچھے۔ مذکورہ شو عید الفطر کے دوسرے روز پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :