پاکستانی ٹیم کی کارگردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں، اپنے دن پر یہ کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے: ویرات کوہلی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 22:37

پاکستانی ٹیم کی کارگردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں، اپنے دن پر یہ کسی بھی ..
اوول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جون2017ء) ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے دن پر کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کی کارگردگی سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

 پاکستانی ٹیم بہت خطرناک ٹیم ہے جو اپنے دن پر یہ کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ بھارتی ٹیم کو یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی ہوگی اور محتاط رہ کر کھیلنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :