شریف خاندان نے ابھی تک حقیقی احتساب کا مزہ چکھا ہی نہیں ہے،شریف برادران کے کرتوت ان کے گلے پڑے ہیں تو ان کو تاریخ یاد آنے لگی ہے،پیپلز پارٹی پر الزامات لگا کر سیاست کرنے والوں کے گرد تھوڑا سا گھیرا تنگ ہوا ہے تو ان کی آوازیں بند ہوگئی
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا بیان
ہفتہ 17 جون 2017 22:53
(جاری ہے)
وہ بروز ہفتہ اپنے ایک بیان میں کہہ رہے تھے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں صرف اتفاق فا?نڈری نہیں بلکہ تمام ملز اور اسکولوں کو قومیا گیا تھا اور اس کی پیداواری لاگت میں کئی گناہ اضافہ بھی ہوا تھا۔
آمروں کے گود میں پیدا ہوکر آمروں کی گودوں میں پروان چڑھنے والوں کو احتساب کا مطلب ہی معلوم نہیں ہے، ماضی میں آمروں سے سودے بازیاں کرکے اور ملک سے راہ فرار حاصل کرنے والے میاں برادران کس منہ سے اپنے اوپر احتساب کی باتیں کررہے ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آج پاکستان پیپلز پارٹی پر الزامات لگا کر سیاست کرنے والوں کے گرد تھوڑا سا گھیرا تنگ ہوا ہے تو ان کی آوازیں بند ہوگئی ہیں۔اس ملک میں جمہوریت اور اس ملک کی بقاء و سالمیت کے لئے اگر کسی نے قربانیاں دی ہیں تو وہ صرف اور صرف بھٹو خاندان ہے۔جوکروں والا حلیہ بنا کر جوکرو جیسی حرکتیں کرکے میاں شہباز شریف اب اس قوم کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.