پشاور کے تھانہ متھرا کے علاقے پٹوار بالا میں نوجوان محنت کش بجلی کرنٹ لگنے سے جابحق ہوگیا

ہفتہ 17 جون 2017 21:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) پشاور کے تھانہ متھرا کے علاقے پٹوار بالا میں نوجوان محنت کش بجلی کرنٹ لگنے سے جابحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع کے مطابق شبیر خان ولد عیسی خان جو کہ پیشے کے لحاظ سے معمار تھا پٹوار بالا میں واقع گھر کے اندر تعمیراتی کام میں مصروف عمل تھا کہ اس دوران بدقسمتی سے اس کا ہاتھ گیارہ ہزار کے وی کی ہائی ٹینشن سے چو گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخموں کی تاب نہ کاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ شبیر خان مرحوم تین بچوں اور بیوی پر مشتمل خاندان کا واحد کفیل تھا۔

متعلقہ عنوان :