مستونگ ،گاڑی الٹنے سی4خواتین اساتذہ زخمی ہوگئیں

ہفتہ 17 جون 2017 18:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) مستونگ کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہونے کے باعث گاڑی الٹنے سے 4خواتین اساتذہ زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کے علاقے رحیم آباد گنجہ ڈوری کے علاقے میں ٹائر برسٹ ہونے کی باعث گاڑی الٹنے سے 4خواتین ٹیچراساتذہ زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

متعلقہ عنوان :