Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان 4 روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے

ہفتہ 17 جون 2017 17:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان 4 روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ عبدالعلیم خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے ہیں، جہاں وہ 4 روزہ قیام کرے گی۔ (علی)
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات