پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کالاہور کا دورہ

ہفتہ 17 جون 2017 16:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، ٹائون شپ،بٹ چوک،لاہور،دارِ ارقم حفظ کیمپس، سنگھ پورہ،لاہور کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 126تھی۔

متعلقہ عنوان :