پنجگور ،مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی

ہفتہ 17 جون 2017 16:50

پنجگور ،مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی
پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) پنجگور لیویز اور نا معلوم مسلح افراد کے درمیاں فائرنگ کا تبادلہ ایک لیویز اہلکار زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجگور لیویز پاک ایران سرحدی علاقے سبزکوہ میں معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران اس کا سامنا ہوا مسلح افراد سے ہوا دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں محمد نامی لیویز اہلکار زخمی ہوگیا اور ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے پہاڑوں میں روپوش ہوگئے بعد ازاں زخمی اہلکار کوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :