دیپالپور،دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

ہفتہ 17 جون 2017 16:38

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چک 20/1-ALکا رہائشی موٹرسائیکل پر جا رہائشی گائوں کے نزدیک ہی سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :