پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 17 جون 2017 15:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اینول 2017ء اورایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اینول2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :