پاکپتن، جانوروں کا چارہ کاٹنے کرنٹ لگنے سے کاشت کا رہلاک ہوگیا

ہفتہ 17 جون 2017 14:51

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء)جانوروں کا چارہ کاٹنے ہوئے کرنٹ لگنے سے کاشت کا رہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چک 72-EBکا کاشت کا ر محمد یوسف جو کہ تین بچوں کا باپ تھا بجلی سے چلنے والے مشین پر چارہ کاٹ رہاتھا اچانک اس کا ہاتھ بجلی کی ننگی تار کو لگا اور اس بجلی شدید جھٹکا لگا اور موقع پر ہلاک ہو گیا ۔