تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ،ْسکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب

ہفتہ 17 جون 2017 14:37

تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ،ْسکیورٹی فورسز ..
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2017ء) مہمندایجنسی کی تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے حملہ پاک افغان سرحد کے قریب قائم چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے ،ْذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو بھر پور جواب دیا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :