تھائی لینڈ میں سرکس کے مگرمچھ نے چڑیا گھرکے محافظ کا سر چبا ڈالا
ْ محافظ کے سرمیں شدید زخم آئے اور وہ ہوش و حواس کھو بیٹھا،انتظامیہ نے اسپتال داخل کرادیا
ہفتہ 17 جون 2017 12:25
(جاری ہے)
چڑیا گھر کا اہلکار اس کے مگر مچھ کے سامنے جھکا اور اپنا سر مگرمچھ کے سامنے رکھا۔
اگلے ہی لمحے مگر مچھ نے اس کا سر اپنے جبڑوں میں دبوچ لیا۔ محافظ شدت تکلیف سے چیخ پکار کرتا رہا۔ قریب تھا کہ وہ اس واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا مگر مچھ نے اسے چھوڑ دیا۔ مگر مچھ کے جبڑوں میں دبائے جانے کے باعث اس کے سرمیں شدید زخم آئے اور وہ ہوش و حواس بھی کھو بیٹھا۔عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ سرکس کے مگرمچھ کے ساتھ کھیل تماشے سے قبل محافظ نے چڑیا گھر میں آئے افراد کو اپنا ہاتھ بھی دکھایا جو ماضی میں ایسے ہی ایک واقعے میں مگر مچھ کیحملے میں زخمی ہوگیا تھا اور اس کی ایک انگلی کٹ گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.