جامع پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایوب جان نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پراجیکٹ مکمل کرلیا

ہفتہ 17 جون 2017 11:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2017ء) شعبہ پولٹیکل سائنس جامع پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ایوب جان نے خیبرپختونخوا کے انتظامی معاملات میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے پراجیکٹ کو مکمل کرلیا‘ ڈاکٹر ایوب جان سوشل سائنس میں پہلے سکالر ہیں جنہوں نے ایچ ای سی کا پراجیکٹ مکمل کرلیاہے‘ انہوں نے اپنی رپورٹ پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر اے زیڈ ہلالی کو پیش کردی۔

متعلقہ عنوان :