خیبرپختونخوا سے پنجاب منشیا ت سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ایک لیڈی سمگلر گرفتار

جمعہ 16 جون 2017 23:18

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) خیبرپختونخوا سے پنجاب منشیا ت سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ ایک لیڈی سمگلر گرفتار‘ مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ اٹک کی پولیس سرچ پارک میں چیکنگ میں مصروف تھے کہ پشاور سے آنے والی ہائی ایس نمبر Z-9850 میں سوار نیلم بی بی زوجہ دانش ساکن گڑھی خانہ پشاور جس کے کاندھے پر شولڈر بیگ لٹکا ہوا تھا کی تلاشی لیڈی ہیڈ کانسٹیبل نے لی جس 1600گرام چرس ، کیو موبائل اور 130/-روپے برآمد ہوئے‘ لیڈی سمگلر کے خلاف9-Cمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :