سید مصطفی کمال، صدر انیس قائم خانی کراچی ڈویژن کے نائب صدر نصیر الدین کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 16 جون 2017 22:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال، صدر انیس قائم خانی کراچی ڈویژن کے نائب صدر نصیر الدین کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کیلئے پہنچ گئے پی ایس پی رہنماؤں کی نصیر الدین، مرحوم کے والدین اور دیگر لواحقین سے ملاقات ، اس مو قع پر وائس چیئر مین وسیم آفتاب،سیکریٹری انفارمیشن افتخار عالم و دیگر رہنما بھی موجود تھے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق نوجوان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی، درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

متعلقہ عنوان :