موتی والا مارکیٹ ایسوسی ایشن کے جانب سے افطار ڈنر میں چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی شرکت

جمعہ 16 جون 2017 22:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) موتی والا مارکیٹ ایسوسی ایشن کے جانب سے افطار ڈنر میں چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی شرکت اس موقع پر وائس چیئرمین وسیم آفتاب، سیکرٹری انفارمیشن افتخار عالم، کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین،سینئر نائب صدر عادل صدیقی اور دیگر رہنما سمیت طارق روڈ ایسوسی ایشن کے صدر، جنرل سیکریٹری اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد تقریب میں شرکت کی۔