حکومت منتخب عوامی نمائندوں کو اختیارات فراہم کرے، فاروق ستار
کراچی کے عوام کو ان کے جائز حقوق دئے جائیں، افطار ڈنر میں صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 16 جون 2017 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے مزیدکہا کہ ہم اب تک اپنے حقوق مانگ رہے ہیں ۔
ہمارے حقوق ہمیں نہ دیئے گئے تو ہم عوام کے ساتھ مل کر اپنے حقوق لینے کے بارے میں سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اطلاع ہے کہ سندھ حکومت ہم سے کچھ حساب طلب کرنے والی ہے ۔اُ ن کے لئے ہمارا مشورہ یہ ہے کہ پہلے وہ سپریم کورٹ کے طلب کردہ نوے ارب روپے کا حساب دینے کے بارے میں سوچیں۔چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.