قلات،گرمی کی شدت میں اضافہ،بازار اور شاہرائیں بھی ویران ہو گئیں

جمعہ 16 جون 2017 22:25

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) قلات،گرمی کی شدت میں اضافہ،بازار اور شاہرائیں بھی ویران ہو گئیں،درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ،دوسری جانب دوپہر کے اوقات جب دھوپ تیز ہوجاتی ہے اس وقت بجلی کا نام ونشان تک نہیں جسکی وجہ سے روزہ داروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑتا ہے ، محکمہ موسمیات قلات کے انچارج شیر احمد مینگل کے مطابق گرمی کی یہ لہر مزید دو سے تین دن تک جاری رہنے کی توقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :